Books Reading
کتابوں کی خریداری کی حوالے سے چند گزارشات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 رطب و یابس جمع کرنے کی بجاۓ
ایسی کتابیں جمع کریں جو آپ کے پسندیدہ موضوعات پر بہترین ، عمدہ اور مستند ہوں ۔

2 جو کتاب آپ کو پسند آ جاۓ اسے ضرور خریدیں
چاہے ادھار ہی کیوں نہ خریدنی پڑے ۔
لیکن اس کے لیے لازم ہے کہ اپنے شہر کے کسی اہم کتب فروش کے ساتھ آپ کے بہترین مراسم ہوں ۔

3 کسی بڑے راٸٹر کی کتاب جونہی آپ کو ملے تو اسے ضرور خرید لیں ۔
ممکن ہے فی الوقت وہ موضوع آپ کی دلچسپی کا مرکز نہ ہو لیکن بعد میں آپ اس موضوع پر تحقیق کرنا چاہیں تو آپ کو وہ کتاب میسر نہ آۓ۔

4 بہتر ہے کہ کتابوں کی خریداری کے لیے مہینے کا ایک بجٹ مختص کر لیں
لیکن اگر بل اس بجٹ سے زیادہ بن جاۓ تو پریشان ہونے کی بجاۓ کچھ پیسے دیگر اخراجات مثلا کھانے پینے یا لباس وغیرہ سے بچا کر کتب کی خریداری پر خرچ کر لیں ۔

5 ممکن ہے کتابیں خریدنے کی وجہ سے
آپ کو آپ کے اہل خانہ کی طرف سے طعن و تشنیع کا سامنا کرنا پڑے ۔
اگر ایسا ہو تو یہ سب کچھ نہایت خندہ پیشانی سے برداشت کریں ۔

6 کبھی بھی کتابوں کی خریداری سے نہ اکتاٸیں اور نہ ہی اس کو خود پر کسی قسم کا بوجھ تصور کریں ۔
No comments:
Post a Comment