بسم الله الرحمن الرحيم 🌴
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. 🌹 کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی, اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں.
اے اللہ رحمان و رحیم
ھم آپ سے مانگتے ھیں, آپکی اور آپکے محبوب کی محبت، بہترین اور پاکیزہ رزق ،
علم نافع ،
رقت قلب،
مقبول عمل اور
تمام بیماریوں سے شفا کاملہ۔
يا ارحم الراحمين
دنیا اور آخرت کی ساری کی ساری بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں کامل ایمان کے ساتھ خاتمہ بالایمان نصیب فرما۔
آمین یارب العالمین
🌿 وصلى الله تعالى وسلم وبارك على اشرف الانبياء والمرسلين سيدنا ونبينا الكريم محمد وعلى اله وصحبه اجمعين 🌿
🌻 صباح الخير